سانحہ گلشن اقبال ،حکومت پنجاب نے 5رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی

سانحہ گلشن اقبال ،حکومت پنجاب نے 5رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی

  

لاہور (وقائع نگار) حکومت پنجاب نے سانحہ گلشن اقبال کے حوالے سے 5رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی ۔ذرائع کے مطابق 5رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم واقع کی مکمل تفتیش کرے گی ۔جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ ایس ایس پی انویسٹی گیشن سی ٹی ڈی رائے اعجاز کو بنایا گیا ہے ۔

مزید :

صفحہ اول -