سانحہ گلشن اقبال، تفتیش جاری ہے‘ حقائق جلد منظر عام پر لائے جائیں گے ،ترجمان حکومت پنجاب

سانحہ گلشن اقبال، تفتیش جاری ہے‘ حقائق جلد منظر عام پر لائے جائیں گے ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر) ترجمان حکومت پنجاب نے کہا ہے کہ سانحہ گلشن اقبال پارک کی تفتیش جاری ہے۔ جیسے ہی تفتیش مکمل ہوتی ہے حقائق منظر عام پر لائے جائیں گے۔ ترجمان نے اخبارات اور نیوز چینلز سے درخواست کی ہے کہ حساس معاملات پر قیاس آرائیوں سے اجتناب کیا جائے تاکہ تفتیشی ادارے اصل مجرمان تک پہنچ سکیں۔

مزید :

صفحہ اول -