آبی ذخائر

آبی ذخائر

  

لاہور(آن لائن ) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد35300کیوسک اور اخراج :11900کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 27100کیوسک اور اخراج 27100کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد63100کیوسک اور اخراج 58300 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد18400 کیوسک اور اخراج13500کیوسک۔بیراج :جناح: آمد57000کیوسک اور اخراج 51500کیوسک،چشمہ: آمد45200کیوسک اوراخراج 42300 کیوسک، تونسہ:آمد45800 کیوسک اور اخراج40700کیوسک، پنجند: آمد42900کیوسک اور اخراج38800کیوسک، گدو: آمد 69200کیوسک اور اخراج 65600کیوسک، سکھر: آمد57600کیوسک اور اخراج 28600کیوسک، کوٹری:آمد22500کیوسک اور اخراج Nillرہا۔

: تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1460.51فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.923ملین ایکڑ فٹ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1132.05فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.374ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.165 ملین ایکڑ فٹ۔ تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔

مزید :

کامرس -