سلیمان بٹ کا استعفیٰ منظور ٗ اشتر اوصاف نئے اٹارنی جنرل مقرر

سلیمان بٹ کا استعفیٰ منظور ٗ اشتر اوصاف نئے اٹارنی جنرل مقرر

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے اٹارنی جنرل سلیمان بٹ کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے اوراوشتر اوصاف کو نیا اٹارنی جنرل آف پاکستان مقررکر نے کی منظوری دیدی ہے ۔وزیر اعظم ہاؤس سے جاری کر دہ بیان کے مطابق وفاقی وزیر زاہد حامد کو وزیر قانون کا قلمدان دیدیا گیا ہے جبکہ موسمیاتی تبدیلی کی وزارت کا ایڈیشنل چارج بھی ان کے پاس رہے گا ۔

مزید : صفحہ اول


loading...