حسا س اداروں نے سا نحہ کی ذمہ داری پو لیس اور ضلعی انتظا میہ پر عا ئد کر دی

حسا س اداروں نے سا نحہ کی ذمہ داری پو لیس اور ضلعی انتظا میہ پر عا ئد کر دی

  

لا ہور (وقائع نگار)حسا س اداروں نے سا نحہ گلشن اقبا ل کی ذمہ داری پنجا ب پو لیس اور ضلعی انتظا میہ پر عا ئد کر دی ہے۔اس با رے میں ذرائع نے دعو یٰ کیا ہے کہ عنقر یب سی سی پی او لا ہورکیپٹن (ر)امین وینس ،ڈی سی او لا ہور کیپٹن (ر)محمد عثما ن ،ڈی آ ئی جی آ پر یشنز ڈاکٹر حید ر اشر ف سمیت لا ہور کی سیکو رٹی کی ذمہ دار اہم شخصیا ت کو تبد یل کئے جا نے کا امکا ن ہے۔اس با رے میں مز ید معلو م ہو ا ہے کہ حسا س اداروں نے پہلے ہی خبر دار کر دیا تھا کہ دہشت گر د لا ہور میں مذ مو م کا روا ئی کر سکتے ہیں لیکن اس کے با وجو د حفا ظتی اقد اما ت نہیں کئے گئے جس کی وجہ سے درجنو ں قیمتی جا نیں ضا ئع ہو ئیں۔اس با رے میں مز ید معلو م ہو ا ہے کہ حسا س ادارے پہلے ہی ان افسر وں کی اہلیت پر شکو ک کا اظہا ر کر چکے ہیں لیکن ان تما م شخصیا ت کو پنجا ب کی ایک اعلیٰ تر ین شخصیت کے صا حبز ادے کی سفا رش پر تعینا ت کیا گیا تھا اور وہ شخصیت ان افسر وں کے تبا دلے نہیں ہو نے دے رہی ۔رپو رٹ کے مطا بق مشتبہ دہشتگر د کئی دن سے لا ہور میں مو جو د تھا لیکن پو لیس اس کو پکڑ ے میں نا کا م رہی ۔

مزید :

صفحہ اول -