میانمار کی پارلیمنٹ نے پانچ رکنی نئے انتخابی کمیشن کی تشکیل کی منظوری دیدی

میانمار کی پارلیمنٹ نے پانچ رکنی نئے انتخابی کمیشن کی تشکیل کی منظوری دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ینگون(آن لائن) میانمار کی پارلیمنٹ نے پانچ رکنی نئے الیکشن کمیشن کی تشکیل کی منظوری دیدی ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر یومتائن کائیو کے تجویز کردہ نئے الیکشن کمیشن کے سربراہ یوملاتھین ہوگئے جبکہ اس کے اراکین میں یوآنگ مائٹ ، سونی ژی ، یوتیون فائن اور یوملائینٹ شامل ہونگے نیا تشکیل دیا جانیوالا الیکشن کمیشن آئندہ پانچ سال کے بعد ہونیوالے انتخابات کے امور نمٹائے گا ۔

مزید :

عالمی منظر -