سعودی قیادت اتحاد کی یمن کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی تصدیق

سعودی قیادت اتحاد کی یمن کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی تصدیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جدہ (آن لائن) سعودی قیادت اتحاد نے یمن کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ مکمل کرنے کی تصدیق کی ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اتحاد کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ 109 یمنی شہریوں کیلئے مزید نو سعودی قیدیوں کا تبادلہ کیا گیا ہے جس کے بعد یمن کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی تکمیل ہو گئی ہے۔

مزید :

عالمی منظر -