یورپی یونین کے کروڑوں یورو لوٹنے میں نیتن یاہو بھی مولث قرار، اسرائیلی میڈٖیا

یورپی یونین کے کروڑوں یورو لوٹنے میں نیتن یاہو بھی مولث قرار، اسرائیلی ...

  

ابوظہبی (آن لائن) متحدہ عرب امارات نے دہشتگردی کے الزامات میں گیارہ افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی سپریم کورٹ نے ملک بھر میں دہشتگردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کرنیوالے گیارہ افراد کو عمر قید‘ دو کو پندرہ سال‘ تیرہ کو دس سال‘ دو کو پانچ‘ چھ کو تین جبکہ چار کو 6 ماہ سزائے قید سنائی ہے۔ استغاثہ کا کہنا ہے کہ تمام افراد کا تعلق میناریت یوتھ سے ہے جو کہ امارات اور غیر اماراتی شہریوں پر مشمل دہشتگرد گروپ ہے۔

مزید :

عالمی منظر -