شاہد محمود عادل ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ میں تبادلہ، عمیر خان کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد

شاہد محمود عادل ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ میں تبادلہ، عمیر ...

  

لاہور(خبر نگار خصوصی) پنجاب حکومت نے 2افسران کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں شاہد محمود عادل سینئر ریسرچ اکانومسٹ پنجاب اکنامک ریسرچ انسٹیٹیوٹ کو ٹرانسفر کرکے ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ لگایا گیا ہے عمیر خان ڈی او سی ایچ آر ایم کو ٹرانسفر کرکے ان کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کردی گئیں

مزید :

صفحہ آخر -