وزیراعلیٰ سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے پیر کو ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے ملاقات کی ہے ۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں کراچی آپریشن اوردیگر امور پر بھی بات چیت کی گئی ہے ۔ملاقات میں امن وامان کی صورت حال پرگفتگو کی گئی ہے ۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -