کروڑوں کے بجلی بلوں کی عدم ادائیگی، ٹیکسٹائل ملوں سمیت زرعی کنکشن منقطع

کروڑوں کے بجلی بلوں کی عدم ادائیگی، ٹیکسٹائل ملوں سمیت زرعی کنکشن منقطع

ملتان (وقائع نگار) میپکو ملتان (7کروڑ سے زائد کے بل کی ادائیگی نہ ہونے پر کالونی ٹیکسٹائل ملز ملتان اور 1کروڑ 60 لاکھ روپے کی عدم ادائیگی پر امجد ٹیکسٹائل ملز ملتان کے کنکشن کاٹ دیئے۔ ان نادہندگان کو ادائیگی کیلئے بار بار نوٹس بھیجے گئے۔ مگر انہوں نے ادائیگی نہ کی۔ مزید برآں میپکو ملتان سرکل (بقیہ نمبر10صفحہ12پر )

نے 28مارچ پیر کے روز 1ہزار سے زائد زرعی ٹیوب ویل کنکشن کرنٹ بلوں کی ادائیگی نہ ہونے پر کاٹ دیئے گئے ۔

کنکشن منقطع

مزید : ملتان صفحہ آخر