زکریا یونیورسٹی لاہور کیمپس بدعنوانی کیس کی سماعت، ریفرنس پیش ہونے تک ملتوی کرنیکا حکم

زکریا یونیورسٹی لاہور کیمپس بدعنوانی کیس کی سماعت، ریفرنس پیش ہونے تک ملتوی ...

  

ملتان ( خبر نگار خصوصی )جج احتساب عدالت ملتان نے زکریا یونیورسٹی لاہور کیمپس بدعنوانی کیس میں مزیدسماعت ریفرنس پیش (بقیہ نمبر11صفحہ12پر )

ہونے تک ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے فاضل عدالت میں نیب ملتان کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ لاہور کیمپس کے قیام میں بد عنوانی پر انکوائری کے بعدملزموں سابق وائس چانسلر ڈاکٹر خواجہ علقمہ ، سابق رجسٹرار ملک منیر احمد اور ڈائریکٹر کیمپس حمزہ منیربھٹی کو گرفتار کیا گیا جن کی عدالتوں سے ضمانت منظور ہونے پر رہائی ہوچکی ہے تاہم ملزموں کے خلاف ریفرنس بھی تیار کر لیا گیا جوپیش کرنے کی مہلت دی جائے ۔

سماعت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -