ضلع ملتان میں 2لاکھ 51ہزار بچے سکول داخل کرانے کا ٹارگٹ

ضلع ملتان میں 2لاکھ 51ہزار بچے سکول داخل کرانے کا ٹارگٹ

ملتان ( سٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم سکولز نے ضلع ملتان میں 5سال سے 9سال تک (بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

کے 2لاکھ 51ہزار بچوں کو سکول داخل کرنے کا ٹارگٹ دے دیا ہے‘یونیورسل پرائمری ایجوکیشن مہم کا ڈویژنل سطح پر افتتاح 2اپریل کو کیا جائے گا‘ضلع سطح پر 3اپریل ‘تحصیل سطح پر 4 اپریل اور یوسی سطح پر 5اپریل کو ہوگا‘دریں اثنا پرائمری ایجوکیشن مہم کے سلسلے میں ایک ورکشاپ گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں شروع ہوئی جس میں اعلیٰ افسران تعلیم نے بھی شرکت کی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر