سانحہ لاہور، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا تمام احتجاجی مظاہرے منسوخ کرنیکا اعلان

سانحہ لاہور، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا تمام احتجاجی مظاہرے منسوخ کرنیکا ...

  

ملتان (وقائع نگار) وائی ڈی اے پنجاب نے سانحہ لاہور کے بعد سوگ میں تمام احتجاجی مظاہرے منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وائی ڈی اے کی احتجاج تحریک کے سلسلہ میں 29(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

مارچ کو لاہور، گجرات، گوجرانوالہ اور 30مارچ 2016 کو چلڈرن ہسپتال لاہور، الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میں احتجاجی مظاہرے کئے جانے تھے۔ جو منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔ وائی ڈی اے پنجاب کے مطابق آئندہ کا لائحہ عمل جلد مرتب کیا جائے گا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -