نشتر انتظامیہ کا سیکورٹی خدشات کے پیش نظر 30مارچ کو منعقد ہونیوالے سالانہ فن فیئر کی منسوخی کا اعلان

نشتر انتظامیہ کا سیکورٹی خدشات کے پیش نظر 30مارچ کو منعقد ہونیوالے سالانہ فن ...

ملتان (وقائع نگار) نشتر انتظامیہ نے لاہور خود کش دھماکہ کے بعد اور سکیورٹی خدشات کے پیش نظر 30مارچ کل بدھ کو ہونے والا (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

سالانہ فن فیئر منسوخ کر دیا ہے۔ واضح رہے ذرائع کے مطابق یہ ہدایات حکومت پنجاب کی جانب سے دی گئی ہیں۔ فن فیئر سمیت دیگر نصابی سرگرمیاں بھی منسوخ کی گئی ہیں۔

فن فیئر

مزید : ملتان صفحہ آخر