نشتر ہسپتال ‘ میڈیکل کالج کے بورڈ آف مینجمنٹ کااجلاس 4 اپریل کو متوقع ‘ اہم امور زیر بحث آئیں گے
ملتان ( وقائع نگار ) نشتر ہسپتال و میڈیکل کالج کے بورڈ آف مینجمنٹ کا اجلاس 4 اپریل 2016 کو متوقع ہے ۔بورڈ میں نشتر ہسپتال سے (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )
متعلق اہم امور کو زیربحث لایا جائیگا ۔ مزید برآں نشتر ہسپتال میں سینئر رجسٹرار گائنی کی بھرتی کے انٹرویوز گزشتہ روز پیر کو لیے گئے ہیں ۔