بلاول بھٹو کے اعزاز میں صبحانہ بدنظمی کا شکار، کارکن لیڈر کی جھلک کو ترس گئے

بلاول بھٹو کے اعزاز میں صبحانہ بدنظمی کا شکار، کارکن لیڈر کی جھلک کو ترس گئے

  

صادق آباد(تحصیل رپورٹر) جمالدینوالی میں یہ روایت ہمیشہ سے رہی ہے کہ جب بھی کوئی شخصیت جمالدین والی کے دورہ(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

پر آئی تو اس کو کارکنوں سے ہمیشہ دورکھا گیا بلکہ جام مختار جیسے نوکروں کے ہمراہ تذلیل بھی کروائی جاتی ہے میڈیا کو ہمیشہ نظر انداز رکھا جاتا ہے اور اب بلاول بھٹو کے دورہ اور ناشتہ کی تقریب میں بھی بلاول کو فوری طو رپر کارکنوں سے ملنے کی بجائے واپسی کے لئے روانہ کردیا گیا ،اور بد تمیزی بھی کی گئی ،پی وائے او ‘ پی ایس ایف کے عہدیداران بلاول بھٹو کی راہ تکتے رہ گئے اور وہ انہیں نظر انداز کر کے روانہ ہوگئے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -