لودھراں ریلوے سٹیشن پرجدید کمپیوٹر بیس سگنل سسٹم کی تنصیب آج ہوگی

لودھراں ریلوے سٹیشن پرجدید کمپیوٹر بیس سگنل سسٹم کی تنصیب آج ہوگی

  

ملتان (جنرل رپورٹر) لودھراں ریلوے اسٹیشن پر جدید کمپیوٹر بیس سگنل سسٹم کی تنصیب آج ہوگی تفصیل کے مطابق ریلوے انتظامیہ (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

نے لودھراں ریلوے اسٹیشن پر جدید کمپیوٹر بیس سگنل سسٹم کی تنصیب شروع کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ لودھراں ریلوے اسٹیشن پر جدید کمپیوٹر بیس سگنل سسٹم کی تنصیب کے دوران ٹرینوں کو پائلٹ کرکے لایا جائے گا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -