حالیہ دہشتگردی، بیساکھی کے میلے ٹھیلوں پر پابندی عائد

حالیہ دہشتگردی، بیساکھی کے میلے ٹھیلوں پر پابندی عائد

  

ملتان( سپیشل رپورٹر) پنجاب میں حالیہ دہشت گردی کے بعد صوبے بھر میں سیکورٹی کی صورت حال بہتر بنانے کے لئے بیساکھی کے ہر قسم کے میلے ٹھیلوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ اس سلسلے (بقیہ نمبر64صفحہ12پر )

میں صوبے بھر کے ضلعی افسران کوہدایت کی گئی ہے کہ دیہی علاقوں میں بھی موسمی تہوار اور درباروں پر عرس میلے ٹھیلے نہ کرنے کافیصلہ کیا گیاہے۔ اس طرح عوامی اجتماعات بھی کرنے سے گریزکیا جائے گا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -