وزیراعلیٰ کی ہسپتالوں، میڈیکل کالجز کے سربراہان سے 28مارچ کو لاہور میں ہونیوالی میٹنگ منسوخ

وزیراعلیٰ کی ہسپتالوں، میڈیکل کالجز کے سربراہان سے 28مارچ کو لاہور میں ...

  

ملتان (وقائع نگار) لاہور ہونے والا خود کش دھماکہ کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے صوبہ بھر کے تمام ہسپتالوں میڈیکل کالجز کے سربراہان سے گذشتہ روز 28مارچ 2016بروز (بقیہ نمبر63صفحہ12پر )

پیر لاہور میں ہونے والی میٹنگ منسوخ کر دی۔ واضح رہے مذکورہ افسران کو لاہور بلایا گیا تھا۔ جبکہ میٹنگ میں مختلف مسائل و امور کو زیر بحث لایا جانا تھا۔ میٹنگ کی نئی تاریخ کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا۔ مزید برآں محکمہ صحت پنجاب نے سانحہ لاہور کے بعد صوبہ کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے اور ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرا میڈیکل سٹاف کو الرٹ رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -