سماجی تنظیم کے زیر اہتمام گلشن اقبال پارک میں دھماکہ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ، جاں بحق ہونیوالوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے شمعیں روشن کی گئیں

سماجی تنظیم کے زیر اہتمام گلشن اقبال پارک میں دھماکہ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ، ...

ملتان (سٹی رپورٹر) جسٹس اینڈ پیس کمیشن ملتان کے زیراہتمام لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤ ن کے گلشن اقبال پارک میں ہونے والے دھماکے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جبکہ جاں(بقیہ نمبر62صفحہ12پر )

بحق ہونیوالوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے شمعیں روشن کی گئی اس موقع پر جسٹس اینڈ پیس کمیشن ملتان کے ایگزکیٹو ڈائریکٹر ہائی سینٹ پیٹر ، نعیم ہارون ، اشرف قریشی ، محمد حسین کھوکھر، شوکت چنن ، فیاض امین بابو نفیس انصاری ، فیصل تنگوانی ، زیب رسول ، نسیم لابر ، فیاض امین ، عمانوعیل عاصی سمیت دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

احتجاجی مظاہرہ

مزید : ملتان صفحہ آخر