خانیوال میں یکم اپریل سے شروع ہونیوالی پھولوں کی نمائش منسوخ

خانیوال میں یکم اپریل سے شروع ہونیوالی پھولوں کی نمائش منسوخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نما ئندہ پاکستان)ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر خالد محمود شیخ نے لاہور سانحے کے بعد
(بقیہ نمبر65صفحہ12پر )
یقینی سکیورٹی کے لئے سٹی پارک میں یکم دو اور تین اپریل کو ہونے والی پھولوں کی نمائش منسوخ کردی ہے اور سٹی پارک کو تین یوم کے لئے مکمل بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے ۔