مردان ،اسلام آباد کروڑوں کی ڈکیتی میں ملوث 6 ملزمان گرفتار

مردان ،اسلام آباد کروڑوں کی ڈکیتی میں ملوث 6 ملزمان گرفتار

  

مردان(بیورورپورٹ)اسلام آبا د کے تھا نہ چو نترہ کے حدود میں کروڑوں روپے کی ڈکیتی میں ملو ث چھ ملز مان کو پو لیس نے گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ڈھا ئی کرو ڑ روپے کی نقدی برآمد کر کے ملزما ن کو ما ل مسروقہ سمیت چونترہ پو لیس کے حوالے کردیا اس حوالے سے ڈی پی او مردان فیصل شہزاد نے مردان کے ممتاز صنعتکا ر اور سما جی شخصیت حا جی دلا ور خا ن ، ڈی پی او چارسدہ اور نو شہرہ کے ہمراہ پو لیس لا ئن میں پر ہجو م پر یس کا نفرنس سے خطا ب کر تے ہو ئے بتا یا کہ چند روز قبل سوینئر ٹوبیکو کمپنی کے ڈسٹر بیو ٹر سبحا ن علی نے ڈھا ئی کروڑ روپے لے کر اپنی گا ڑی کے ذریعے لا ہو ر سے مردان آرہے تھے کہ تھا نہ چو نترہ کے حدود میں چھ مسلح ملزمان نے اسلحہ کی نو ک پر ڈرائیو ر سے گا ڑی اور ڈھائی کروڑ روپے چھین کر فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گئے بعدازاں ڈرائیو ر نے تھا نہ چونترہ میں نا معلو م ڈاکوؤ ں کے خلا ف مقدمہ درج کر دیا بعدا زاں ڈی آئی جی مردان نے واقع کا نو ٹس لیتے ہو ئے ملزما ن کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیم ڈی ایس پی رولرزفضل واحد خا ن کی قیا دت میں تشکیل دیا جنہو ں نے دن رات محنت کر تے ہو ئے ڈاکو ؤ ں کا سراغ لگا کر چھ ملزمان ڈاکوؤ ں ذوالفقار ،دوست محمد ،شاہ حسین ، امجد ،گلزار اور عابد کو مردان کے مختلف علا قوں سے گرفتار کر کے ان کے قبضے سے لو ٹی ہو ئی ڈھا ئی کروڑ روپے کی نقدی برآمد کر کے ان کو تھا نہ چو نترہ پو لیس کے حوالے کر دیا پریس کا نفرنس کے دوران ڈسٹر کٹ با ر ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر آمیر حسین ایڈوکیٹ ،چیمبر آف کا مرس کے صدر ظاہر شاہ ،مرکزی تنظیم تا جران کے صدر حا جی احسان اللہ با چا ،جنرل سیکر یٹری محمد پر ویز با بو ،حا جی محمد اسلا م اور دیگر بھی مو جو د تھے آخر میں حا جی دلا ور خا ن نے بہترین کا رکردگی پر ڈی ایس پی فضل واحد خا ن کو 50ہزار اور دیگر کانسٹیبلا ن کو دس دس ہزار روپے نقد انعاما ت دئیے۔

مزید :

پشاورصفحہ اول -