گورنر رجوانہ، صدر یوتھ ونگ پنجاب غلام حسین شاہد سے مظفر گڑھ کے لیگی وفد کی ملاقات، علاقائی سیاسی امور پر تبادلہ خیال

گورنر رجوانہ، صدر یوتھ ونگ پنجاب غلام حسین شاہد سے مظفر گڑھ کے لیگی وفد کی ...

مظفرگڑھ(تحصیل رپورٹر) پا ک چا ئنا اقتصادی راہداری سے جنوبی پنجاب کی غربت اور پسما ندگی کا خاتمہ ہوگا۔ میاں محمد نواز شریف (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

کی جراتمندانہ قیادت کی وجہ سے دہشت گردوں کے خلاف کیے جا نے والے تمام آپریشن کا میاب ہو رہے ہیں ۔تحریک انصاف اور پیپلز پا رٹی کے پاس الزامات لگانے کے سوا کچھ نہیں بچا ۔ان خیلات کا اظہار مسلم لیگ یوتھ ونگ پنجاب کے صدر میاں غلام حسین شاہداور گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے ملتان میں مظفرگڑھ کے لیگی وفد کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا (ن) لیگی وفد میں ڈویثرنل جنرل سیکر ٹری راؤ ظفر اقبال ،ضلعی سیکرٹری اطلاعات تنویر شہزادببلو،نوید مگسی،ذوالفقار بھٹو،عمر جاوید ،ضلعی صدر مشاہد احمد خان علیزئی ،مرزامسرور بیگ،شامل تھے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر