کوٹ ادو ‘ بغیرنقشہ منظوری ہاؤسنگ سکیموں کا قیام ‘ سرکار کو بھاری نقصان

کوٹ ادو ‘ بغیرنقشہ منظوری ہاؤسنگ سکیموں کا قیام ‘ سرکار کو بھاری نقصان

  

کو ٹ ادو (نا مہ نگار ) میو نسپل کمیٹی کو ٹ ادو کی حد ود میں فر اڈ یو ں نے ہا وسنگ سکیمو ں کی آڑ میں غیر قا نو نی کا لو نیاں بنا کر سا دہ لو ح لو گو ں کی جمع پو نجی پر ہا تھ صا ف کر نا شر وع کر دیا ۔شہر کے اطراف میں بغیر ٹی ،ایم ،اے کی منظو ری کے دیہی اور زرعی رقبہ کی پلا ٹنگ کر کے شہر یو ں کے کر وڑوں روپے ہتھیا ئے جا رہے(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

ہیں۔ہا و سنگ سو سا ئٹی کے ایکٹ کے تحت کم از کم166کنا ل سے کم رقبہ پر ہا وسنگ کا لو نی نہیں بن سکتی اور کل رقبہ کے 2فیصد پر قبر ستا ن ،سکو ل ، پلے گر اؤ نڈ ، پا رک اور مسجد کے لیے جگہ کا مختص ہو نا ضر وری ہو تا ہے ۔مگر کو ٹ ادو میں قا ئم کسی بھی کا لو نی میں ان پر اجیکٹ کے لیئے کو ئی جگہ مختص نہ ہے،بلکہ جن بنیا دی سہو لتو ں بجلی ،گیس اورسیو ریج کے نا م پر لو گو ں کو بے وقوف بنا یا جا رہا ہے۔ایک طر ف سادہ لو ح لو گو ں کو محفو ظ سر ما یہ کا ری کے نا م پر لو ٹا جا رہا ہے دوسری طر ف نقشہ منظو ر نہ کر اکر گو رنمنٹ کو بھی لاکھو ں کا ٹیکہ لگا یا جا رہا ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -