شکایات پر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کی لاہور طلبی

شکایات پر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کی لاہور طلبی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( نمائندہ خصوصی ) ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے محمد الطاف حسین ساریو ہنگامی کال پر گزشتہ روز لاہور روانہ ہوگئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ اے ڈی جی ایم ڈی اے کیخلاف جنرل سیکرٹری (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )
ایم ڈی اے ایمپلائز سی سی بی اے یونین غفار احمد شاہد نے چیف سیکرٹری اور دیگر فورمز پر درخواستیں دیں کہ وہ اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے ایم ڈی اے کو نقصان پہنچا رہے ہیں جس پر محمد الطاف حسین ساریو کو فوری طور پرلاہور طلب کر لیا ۔