ڈسٹرکٹ بار مظفر گڑھ کی ڈی پی او اوکاڑہ کے رویے کیخلاف ہڑتال ، عدالتی بائیکاٹ
مظفرگڑھ (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ نے پیر کے روز پنجاب بار کونسل (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
کے فیصلے پر ڈی پی او اوکاڑہ کی طرف سے وکلاء کے خلاف انتقامی کارروائیوں کے خلاف احتجاجاً ہڑتال کی اور عدالتی بائیکاٹ کیا۔