ملتان کے 14مقامات سے ڈینگی مچھر، لاروا برآمد

ملتان کے 14مقامات سے ڈینگی مچھر، لاروا برآمد

ملتان (وقائع نگار)محکمہ صحت ٹیموں کو گزشتہ روز پیر کو14مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اورلاروا ملاہے ۔ جس میں 12مقامات ان(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

ڈور اور2مقامات آؤٹ دور ہیں بوسن ٹاؤن شیر شاہ ٹاؤن شا رکن عالم ٹاؤن میں 3,3مقامات جبکہ موسی پاک ٹاؤن میں5مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اورلاروا ملا ہے یکم جنوری 2016سے28مارچ 2016تک محکمہ صحت ٹیموں کو مجموعی طورپر 185مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اورلاروا ملا ہے واضح رہے جلال پور پیروالا ٹاؤن اورشجاع آباد ٹاؤن سے تاحال کوئی ڈینگی مچھر اورلاروا نہ ملا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر