سانحہ لاہور کے سوگ میں پیپلز پارٹی ملتان کی تمام تقریبات منسوخ

سانحہ لاہور کے سوگ میں پیپلز پارٹی ملتان کی تمام تقریبات منسوخ

  

ملتان(سٹاف رپورٹر)سانحہ لاہور کے سوگ میں پاکستان پیپلز پارٹی نےملتان میں ہونے والی تمام تقریبات منسوخ کردیں ہیں،اس حوالے سے باقاعدہ پارٹی علامیہ جاری کیا گیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -