سینڈ فلائی کے ڈسے 244افراد کی ملتان کے مختلف ہسپتالوں میں آمد

سینڈ فلائی کے ڈسے 244افراد کی ملتان کے مختلف ہسپتالوں میں آمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)سینڈ فلائی کے کاٹنے سے متاثرہ 244افراد کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں علاج کیلئے لایاگیا ہے ۔ یکم (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )
جنوری 2016سے28 مارچ 2016 تک نشتر ہسپتال میں181جبکہ سول ہسپتال میں 63افراد سینڈکاٹنے کے باعث لایاگیا ہے۔