کسٹم انٹیلی جنس کا 3مختلف چھاپوں میں تین کروڑ سے زائد مالیت کاسمگل شدہ مال ضبط

کسٹم انٹیلی جنس کا 3مختلف چھاپوں میں تین کروڑ سے زائد مالیت کاسمگل شدہ مال ضبط

  

ملتان (کامرس رپورٹر)کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن (آئی اینڈ آئی)ٹیموں نے 3مختلف چھاپوں میں 3کروڑ روپے سے زائد (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

مالیت کاسمگل شدہ اورممنوعہ سامان ضبط کرلیاہے ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نوید الرحمن کی سربراہی میں ٹیم نے خانیوال روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے 22وہیلرٹراسر اوراس پرلوڈ کمپریسرز ضبط کرلیے ہیں ۔ ٹرالر کنٹینر کی مالیت1کروڑ20لاکھ روپے بتائی گئی ہے ۔ جبکہ کمپریسرز کی مالیت 1کروڑ روپے سے زائد بتائی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -