غیر قانونی تعمیرات پر7دکانیں سیل

غیر قانونی تعمیرات پر7دکانیں سیل

  

ملتان (خبر نگار )شیرشاہ ٹاؤن نے کچہری چوک سے گھنٹہ گھر کی طرف حمہ کمرشل سنٹر میں بغیراجازت غیر قانونی تعمیرات کرنے پرکارروائی (بقیہ نمبر67صفحہ12پر )

کرتے ہوئے 7دکانوں کو سیل کردیا ذرائع کے مطابق رحمہ کمرشل سنٹرمیں نقشہ منظوری کے بغیر سکینڈ فلور پردکانیں تعمیر کی جارہی تھیں جس پر شیرشاہ ٹاؤن کے شعبہ پلاننگ اینڈ کوارڈنیشن نے کارروائی کرتے ہوئے 7دکانوں کو سیل کردیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -