حکومت شہریوں کوتحٖفط فراہم کرنے میں ناکام ہو گئی ہے،ابرار خان

حکومت شہریوں کوتحٖفط فراہم کرنے میں ناکام ہو گئی ہے،ابرار خان

  

راولپنڈ ی (نیوز رپورٹر)آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن راولپنڈی ڈویثرن کے صدرابرار احمد خان نے لاہور گلشن اقبال پارک میں ہونے والے بم دھماکہ میں شہید ہونے والے افرد کی شہادتوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت شہریوں کوتحٖفط فراہم کرنے میں ناکام ہو گئی ہے انہوں نے کہا حکومت شہریوں کوتحٖفط فراہم کرنے میں ناکام ہو گئی ہے انہوں نے مطالبہ کیا اس سانحہ میں ملوث افراد کو گرفتار کرکے قانوں کے کٹہرے میں لایا جائے اور انھیں سخت سے سخت سزائیں دی جائیں انہوں نے گلشن اقبال پارک لاہورمیں شہید اور زخمی ہونے والوں کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کرتے ہوئے شہداء کے درجات کی بلندی اور اس سانحہ میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -