اپریل فول ‘یکم اپریل کو منایا جائیگا ‘ علماء کابائیکاٹ کا مطالبہ

اپریل فول ‘یکم اپریل کو منایا جائیگا ‘ علماء کابائیکاٹ کا مطالبہ

  

ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان) یکم اپریل 2016کو پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک کے اندر عوام کی طرف سے اپنے دوستوں (بقیہ نمبر60صفحہ12پر )

،رشتہ داروں، کو مختلف جھوٹ پر مبنی پیغامات ،افواہوں کے ذریعے پر یشان کرتے ہوئے مذاق اڑانے کا عالمی دن ااپریل فول" منا یا جاے گا۔ علما ء کرام کی طرف سے اپریل فول کے غیر شرعی وغیر اسلامی دن کو منانے کی بجائے مکمل بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -