صوبہ بھر میں سرکاری اراضی لیز پر دینے پرپابندی عائد ‘ مراسلہ جاری

صوبہ بھر میں سرکاری اراضی لیز پر دینے پرپابندی عائد ‘ مراسلہ جاری

  

ملتان ( نمائندہ خصوصی ) صوبائی حکومت کے احکامات پر بورڈ آف ریونیو پنجاب نے صوبہ بھر میں سرکاری اراضی لیز پر دینے پر پابندی عائد کر دی ۔ اس حوالے سے صوبہ بھر کے کمشنرز اور ڈی سی اوز کو باقاعدہ مراسلہ جاری کر دیا گیا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -