میر ہزارخان،8روز قبل لاپتہ ہونیوالی خاتون کی کھیت سے لاش برآمد، شوہرگرفتار

میر ہزارخان،8روز قبل لاپتہ ہونیوالی خاتون کی کھیت سے لاش برآمد، شوہرگرفتار

  

میرہزارخان(نامہ نگار)تھانہ بیٹ میرہزار خان ضلع مظفر گڑھ کے موضع بیٹ واڑیاں والہ کے رہائشی غلام اکبر کی بیٹی32سالہ شہناز (بقیہ نمبر59صفحہ12پر )

بی بی جوکہ رشتہ دار محمد اصغر ڈمرکی بیوی تھی آٹھ روز قبل اچانک لاپتہ ہوگئی تھی کی لاش گزشتہ سے پیوستہ روز کھیت سے برآمد ہوئی ۔پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے جتوئی روانہ کیااورمتوفیہ کے والد غلام اکبر کی درخواست پر محمداصغر کے خلاف نامزد جبکہ دونامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -