ملتان کے ڈاکخانوں میں سیکورٹی کے ناقص انتظامات، ملازمین ‘عوام کی زندگیاں داؤپرلگ گئیں
ملتان (جنرل رپورٹر) لاہور میں دہشتگری کے واقعات کے باوجود جی پی اوز میں سکیورٹی انتظامات عرصہ 5ماہ سے ناقص ہیں جس کے باعث دور دراز سے جی پی اوز آنیوالے عوام سمیت ملازمین کی جان داؤ پر لگی ہے جبکہ جی پی او انتظامیہ نے سکیورٹی انتظامات کو حکومت پاکستان کی ذمہ داری قرار دے دیا ہے (بقیہ نمبر34صفحہ7پر )
جس کی وجہ سے جی پی او کے ملازمین سمیت عوامی و سماجی حلقوں نے ڈی جی پاکستان پوسٹ شہر یار الدین سے جی پی اوز کی سکیورٹی کو فی الفور سخت کرنے کا مطالبہ ٓکیا ہے۔