رشوت کیس میں پکڑے جانیوالے اکاؤنٹس آفس کے سینئر آڈیٹر راؤ مختیار نے چارج چھوڑ دیا‘ فرمان علی نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

رشوت کیس میں پکڑے جانیوالے اکاؤنٹس آفس کے سینئر آڈیٹر راؤ مختیار نے چارج ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( نمائندہ خصوصی ) ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ملتان میں رشوت مقدمہ (بقیہ نمبر32صفحہ7پر )
میں گرفتار ہونیوالے سینئر آڈیٹر راؤ مختیار نے چارج چھوڑ دیا اور نیشن اسائمنٹ کا تمام ریکارڈ سینئر آڈیٹر راؤ فرمان علی کے حوالے کر دیا جس پر راؤ فرمان علی نے چارج لیکر کام شروع کر دیاہے ۔