چیئرمین سینٹ کا دورہ پارلیمنٹ لاجز، شیلنگ سے متاثرہ سینیٹرز کی خیریت دریافت کی

چیئرمین سینٹ کا دورہ پارلیمنٹ لاجز، شیلنگ سے متاثرہ سینیٹرز کی خیریت دریافت ...

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیئرمین سینیٹ میاں رضار بانی نے گذشتہ رات کی کشیدہ صورتحال کے بعدشیلنگ سے متاثر ہونے والے سینیٹرز اور ان کے اہل خانہ کی خیریت دریافت کی اور اس سلسلے میں خصوصی طور پر پارلیمنٹ لاجز کا دورہ کیا ۔ چیئرمین سینیٹ نے سینیٹرز کے رہائش گاہوں پر جا کر ان سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -