اٹک،ڈی ایچ کیو، تحصیل ہیڈ کو اٹر ز کے تمام ہسپتا لو ں کے سٹور سیل

اٹک،ڈی ایچ کیو، تحصیل ہیڈ کو اٹر ز کے تمام ہسپتا لو ں کے سٹور سیل

کامرہ کینٹ(نمائندہ پاکستان )ڈی ایچ کیو اٹک اور تحصیل ہیڈ کو اٹر ز کے تمام ہسپتا لو ں کے سٹور سیل تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات 10بجے ضلع اٹک کے پانچ تحصیلوں کے سرکا ری ہسپتا ل اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کو اٹر ہسپتال کے سٹور ز کو متعلقہ تحصیلوں کے اے سی نے آنا فا ناً سیل کر دیا جب اس معاملے میں محکمہ صحت کے ای ڈی او ملک عبادت سے فون پر رابطہ کیا گیا تو انہوں نے بتا یا کہ وزیر اعلی پنجاب کے احکامات پر سٹور ز سیل کیے گئے سر کا ری ہسپتا لوں کے دوائیوں کے سٹوروں کی اچانک سیل کر نے سے مختلف افوائیں گر دش کر رہی ہیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر