کلر سیداں،نواحی علاقہ کی معلمہ نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی

کلر سیداں،نواحی علاقہ کی معلمہ نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی

کلرسیداں ( نمائندہ خصوصی) کلر سیداں کے نواحی علاقہ کی معلمہ (ح)نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی۔اسے انتہائی تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال کلر سیداں لے جایا گیا مگر ہو جانبر نہ ہو سکی اور راستہ میں ہی دم توڑ گئی۔ورثاء نے واقعہ کی اطلاع پولیس کو دہئے بغیر نعش کو عجلت میں دفنا دیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر