وزیراعلیٰ کا پاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے چیئرمین سردار شام سنگھ کے انتقال پر اظہارافسوس

وزیراعلیٰ کا پاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے چیئرمین سردار شام سنگھ ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سکھ مذہب کے رہنمااورپاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے چیئرمین سردار شام سنگھ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں آنجہانی شام سنگھ کے اہل خانہ سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سردار شام سنگھ ایک محب وطن پاکستانی تھے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -