الاہور میں پارہ 33 ڈگری پر پہنچ گیا ،اگلے2روز تک بیشتر علاقوں میں موسم خشک ر ہے گا: محکمہ موسمیات

الاہور میں پارہ 33 ڈگری پر پہنچ گیا ،اگلے2روز تک بیشتر علاقوں میں موسم خشک ر ہے ...
الاہور میں پارہ 33 ڈگری پر پہنچ گیا ،اگلے2روز تک بیشتر علاقوں میں موسم خشک ر ہے گا: محکمہ موسمیات

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب اور جنوبی بلوچستان میں موسم گرم رہے گا۔ آج پولن کی مقدار6,981فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی.

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

محکمہ موسمیات کے فورکاسٹنگ آفیسر محمد فاروق کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم

گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے سب سے زیادہ درجہ حرارت:شہید بینظیرآباد 39،مٹھی ، چھور اور حیدرآباد میں 38 جبکہ آج لاہور میں33، کراچی 31، پشاور 31، کوئٹہ 24 اور جڑواں شہروں میں درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

روزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید : ماحولیات