نیپرا نے بجلی کے نرخ میں 4.36 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

نیپرا نے بجلی کے نرخ میں 4.36 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی
نیپرا نے بجلی کے نرخ میں 4.36 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے نرخ میں 4 روپے 36 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی ہے۔تفصیلات کے مطابق فرنس آئل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فروری کے مہینے کیلئے کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے نرخ میں ہونے والی اس کمی سے کے الیکٹرک اور 300 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین مستفید نہیں ہوں گے۔

مزید : بزنس