چار بچوں کی موت دھماکے کی شدت سے حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی، پوسٹمارٹم رپورٹ

لاہور (این این آئی) علامہ اقبال ٹاﺅن میں واقع گلشن اقبال پارک میں چار بچوں کی موت دھماکے کی شدت سے حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی۔ پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق دھماکے سے بچوں کو معمولی زخم آئے تاہم دل کی دھڑکن بند ہونا ان کی موت کا سبب بنا۔

مزید : لاہور