پنجاب میں رینجرز کی باضابطہ تعیناتی کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی

پنجاب میں رینجرز کی باضابطہ تعیناتی کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا ...
پنجاب میں رینجرز کی باضابطہ تعیناتی کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں رینجرز کی باضابطہ تعیناتی کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے ایم پی اے خرم جہانگیر وٹو کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں وفاقی حکومت سے پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کی روک تھام کیلئے وفاقی حکومت مربوط نظام قائم کرے جبکہ پولیس کے ادارے کو سیاسی مداخلت سے پاک کیا جائے۔

مزید :

لاہور -اہم خبریں -