فوج کی طرف سے مرسی کا تختہ الٹنے کی مخالفت، 32 جج جبری ریٹائر

فوج کی طرف سے مرسی کا تختہ الٹنے کی مخالفت، 32 جج جبری ریٹائر
فوج کی طرف سے مرسی کا تختہ الٹنے کی مخالفت، 32 جج جبری ریٹائر

  


قاہرہ (ویب ڈیسک) مصر میں 2013ءمیں اسلام پسند صدر مرسی کا فوج کی جانب سے تختہ الٹنے کی مخالفت کرنے کے الزام پر سپریم جوڈیشل کونسل نے 32 ججوں کو جبری ریٹائر کردیا گیا ہے۔ کونسل کے ایک رکن نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ان ججوں نے سیاست میں مداخلت کی اور ایک مخصوص پارٹی کو سپورٹ کیا تھا۔

مزید : عرب دنیا