حساس اداروں کی کارروائی: ٹیکسلا سے مشکوک امریکی شہری گرفتار

حساس اداروں کی کارروائی: ٹیکسلا سے مشکوک امریکی شہری گرفتار
حساس اداروں کی کارروائی: ٹیکسلا سے مشکوک امریکی شہری گرفتار

  

ٹیکسلا(مانیٹرنگ ڈیسک) حساس اداروں  اور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے واہ کینٹ کے علاقے  سے ایک مشکوک امریکی شہری کو گرفتار کر لیا۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

میڈیا رپورٹس کے مطابق حساس اداروں نے پولیس کیساتھ ملکر خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے امریکی شہری کو ٹیکسلا سے گرفتار کر لیا  اور اسے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس سے دہشت گردی سمیت شدت پسندوں کی معاونت اور دیگر تحریبی کارروائیوں کے حوالے سے تفتیش کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی شہری پچھلے کافی عرصے سے ٹیکسلا میں رہائش پزیر تھا اور لوگ اس کی مشکوک سرگرمیوں کے حوالے سے تشویش میں مبتلا تھے تاہم آج حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کر لیا ۔

روزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید :

راولپنڈی -