ثنامیرنے قومی ویمنز ٹی ٹونٹی ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ دیدیا

ثنامیرنے قومی ویمنز ٹی ٹونٹی ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ دیدیا
ثنامیرنے قومی ویمنز ٹی ٹونٹی ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ویب ڈیسک) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد پاکستانی خواتین ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتان ثنا میر نے ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔ ثنا میر کا کہناہے کہ انہوں نے یہ فیصلہ پہلے ہی کر لیا تھا۔ اس حوالے سے کرکٹ بورڈ کو آگاہ کر دیا ہے۔ ثنامیر ایک روزہ ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گی۔

مزید :

کھیل -