سیکیورٹی اداروں کا لاہور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 12 مشکوک افراد گرفتار

سیکیورٹی اداروں کا لاہور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 12 مشکوک افراد ...
سیکیورٹی اداروں کا لاہور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 12 مشکوک افراد گرفتار

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی اداروں نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 12 مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن بھی جاری ہے اور اس دوران متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سانحہ لاہور کے بعد آرمی چیف کے حکم پر پنجاب بھر میں پاک فوج اور رینجرز نے براہ راست آپریشن شروع کر رکھا ہے۔

مزید : لاہور


loading...